مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
106. في الولاء من قال: هو (للكبر) يقول: الأقرب من الميت
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ولاء بڑے یعنی میت کے سب سے قریبی کے لئے ہے
ترقیم عوامۃ: 32215 ترقیم الشثری: -- 33714
٣٣٧١٤ - حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي عن شريح انه قضى فيه كما يقضي في المال.
شعبی روایت کرتے ہیں کہ شریح نے اس کے بارے میں وہی فیصلہ فرمایا ہے جو مال میں کیا جاتا ہے، اور علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ بڑے کو دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33714، ترقيم محمد عوامة 32215)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33714 in Urdu