مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
106. في الولاء من قال: هو (للكبر) يقول: الأقرب من الميت
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ولاء بڑے یعنی میت کے سب سے قریبی کے لئے ہے
ترقیم عوامۃ: 32220 ترقیم الشثری: -- 33720
٣٣٧٢٠ - حدثنا هشيم عن يونس عن ابن سيرين قال: إذا مات مولى القوم نظر إلى اقرب الناس منه فجعل له ميراثه.
یونس ابن سیرین سے روایت کرتے ہیں کہ جب کسی جماعت کا آزاد شدہ غلام مرجائے تو اس کے سب سے قریبی شخص کو دیکھا جائے گا اور اس کو اس کی میراث دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33720]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33720، ترقيم محمد عوامة 32220)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33720 in Urdu