مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. في بيع الولاء وهبته من كرهه
ولاء کے فروخت کرنے اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان، کون حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 32264 ترقیم الشثری: -- 33766
٣٣٧٦٦ - حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: قال (١) (علي) (٢) : الولاء بمنزلة الحلف لا يباع ولا يوهب اقروه حيث جعله الله تعالى (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (قال) من: [جـ، م].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، م]، وقد سبق الخبر ٦/ ١٢٢ برقم [٢١٦٨٨] بإثباتها، وهكذا أخرجه عبد الرزاق (١٦١٤٠)، والشافعي في الأم ٤/ ١٢٥، وسعيد بن منصور (٢٧٧)، والبيهقي ١٠/ ٢٩٤.
(٣) منقطع؛ مجاهد لم يدرك عليًا.
مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ولاء معاہدے کے حکم میں ہے اس کو بیچا جاسکتا ہے نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے، اس کو وہیں ٹھہراؤ جہاں اس کو اللہ نے رکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33766، ترقيم محمد عوامة 32264)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33766 in Urdu