🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. في بيع الولاء وهبته من كرهه
ولاء کے فروخت کرنے اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان، کون حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32271 ترقیم الشثری: -- 33773
٣٣٧٧٣ - حدثنا عباد عن هشام عن الحسن وابن سيرين انهما قالا: الولاء (شجنة) (١) كالنسب لا يباع ولا يوهب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (شحنة)، وفي [ص]: (سجية)، وتقدم برقم [٢١٦٩٣] بلفظ: (لحمة).
حسن اور ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ولاء نسب کی طرح ایک رشتہ داری ہے اس کو فروخت کیا جاسکتا ہے نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33773]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33773، ترقيم محمد عوامة 32271)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33773 in Urdu