مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. في بيع الولاء وهبته من كرهه
ولاء کے فروخت کرنے اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان، کون حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 32273 ترقیم الشثری: -- 33775
٣٣٧٧٥ - حدثنا ابن علية عن ليث عن طاوس قال: الولاء لا يباع ولا يوهب ولا يتصدق به.
طاؤس فرماتے ہیں کہ ولاء کو نہ بیچا جاسکتا ہے، نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے اور نہ اس کو صدقہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33775]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33775، ترقيم محمد عوامة 32273)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33775 in Urdu