🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32296 ترقیم الشثری: -- 33799
٣٣٧٩٩ - (١) حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن ابي زياد عن عبد الله بن الحارث عن عبد المطلب بن ربيعة ان اناسا من الانصار قالوا للنبي ﷺ: إنا نسمع من قومك حتى يقول القائل منهم: إنما مثل محمد ﷺ مثل نخلة (انبتت) (٢) في (كباء) (٣) قال: فقال رسول الله ﷺ:"ايها الناس، من انا؟" قالوا: انت رسول الله ﷺ، فقال:"انا محمد ابن عبد الله بن عبد المطلب"، (قال) (٤) : فما سمعناه انتمى قبلها قط، ثم قال:"الا إن الله خلق خلقه (٥) ثم فرقهم فرقتين، فجعلني من خير (الفريقين) (٦) ثم جعلهم قبائل فجعلني من خيرهم قبيلة (٧) ، فانا خيركم ⦗٤٠٨⦘ بيتا وخيركم نفسا" (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (حدثنا أبو عبد الرحمن حدثنا أبو بكر عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة).
(٢) في [هـ]: (نبتت).
(٣) في [أ، ب، جـ، م]: بياض، والكباء: الغبار، يكنس من البيت.
(٤) في [أ، ب]: (قالوا).
(٥) زاد في [هـ] من المسند: (فجعلني من خير خلقه).
(٦) في [ط، م، هـ]: (الفرقتين).
(٧) زاد في [هـ]: (ثم جعلهم بيوتًا فجعلني من خيرهم بيتًا).
(٨) ضعيف؛ لضعف يزيد بن أبي زياد، أخرجه أحمد (١٧٥١٥)، والترمذي (٣٧٥٨)، والنسائي في الكبرى (٨١٧٦)، والحاكم ٣/ ٣٣٣، والطبراني ٢/ ٦٧٢، والبيهقي في دلائل النبوة ١/ ١٦٨، وابن أبي عاصم في السنة (١٤٩٧)، وابن شبة في تاريخ المدينة ٢/ ٦٣٩، ويعقوب الفسوي في المعرفة ١/ ٢٩٥، وبنحوه ابن ماجه (١٤٠).

عبد المطلب بن ربیعہ سے روایت ہے کہ انصار کے کچھ لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا کہ ہم آپ کی قوم سے سنتے ہیں اور کہنے والے کہتے ہیں کہ محمد 5 کی مثال تو اس درخت کی سی ہے جو کسی میدان میں اگ جائے، رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے لوگو! میں کون ہوں؟ لوگوں نے کہا کہ آپ اللہ کے رسول ہیں، آپ پر سلام ہو، آپ نے فرمایا: میں محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب ہوں، کہتے ہیں کہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سے پہلے اس نسبت کو بیان کرتے نہیں سنا، پھر فرمایا خبردار! بیشک اللہ نے اپنی مخلوق کو پیدا کیا اور ان کو دو جماعتوں میں تقسیم فرما دیا پھر مجھے بہترین جماعت میں کردیا، پھر ان کے قبیلے بنائے اور مجھے بہترین قبیلے میں بنایا، پس میں گھر کے اعتبار سے بھی تم سب سے بہتر ہوں اور نفس کے اعتبار سے بھی تم سے بہتر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33799، ترقيم محمد عوامة 32296)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33799 in Urdu