🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32317 ترقیم الشثری: -- 33820
٣٣٨٢٠ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي وائل عن (عبد الله) (١) قال: قال رسول الله ﷺ:"انا فرطكم على الحوض" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (عبيد اللَّه).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٥٧٥)، ومسلم (٢٢٩٧).

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں حوض پر تمہارے لیے تم سے پہلے پہنچنے والا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33820]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33820، ترقيم محمد عوامة 32317)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33820 in Urdu