🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32322 ترقیم الشثری: -- 33825
٣٣٨٢٥ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن (انيس) (١) بن ابي يحيى عن ابيه عن ابي سعيد قال: خرج رسول الله ﷺ ونحن في المسجد، وهو عاصب راسه بخرقة في المرض الذي مات فيه، فاهوى قبل المنبر فاتبعناه فقال:"والذي نفسي بيده إني لقائم ⦗٤١٧⦘ على الحوض الساعة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (أنس).
(٢) حسن؛ أبو يحيى صدوق، قال النسائي: "لا بأس به"، أخرجه أحمد (١١٨٨٢)، وابن حبان (٦٥٩٣)، والحاكم ٤/ ٢٨٢، وعبد بن حميد (٩٦٤)، وأبو يعلى (١١٥٥) وابن سعد ٢/ ٢٣٠، وابن عساكر ٣٠/ ٢٤٧.

حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکلے، اور ہم مسجد میں تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر پر پٹی باندھ رکھی تھی، اس مرض میں جس میں آپ کی وفات ہوئی، آپ منبر کی طرف چلے، ہم آپ کے پیچھے چلے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے میں اس وقت گویا کہ حوض پر کھڑا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33825]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33825، ترقيم محمد عوامة 32322)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33825 in Urdu