🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32338 ترقیم الشثری: -- 33841
٣٣٨٤١ - حدثنا يعلى بن عبيد عن ابي (حيان) (١) عن يزيد بن (حيان) (٢) عن زيد بن ارقم قال: بعث إلي عبيد الله بن زياد فاتيته فقال: ما احاديث تحدث بها ⦗٤٢٨⦘ بلغتنا وترويها عن رسول الله ﷺ لا (نسمعها) (٣) في كتاب له وتحدث ان له حوضا، فقال: قد حدثنا عنه رسول الله ﷺ ووعدناه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، م، هـ]: (حبان).
(٢) في [أ، م، هـ]: (حبان).
(٣) في [أ، هـ]: (تسمعها).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٩٢٦٦)، والطبراني (٥٥١٨).

حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عبید اللہ بن زیاد نے مجھے پیغام بھیجا تو میں اس کے پاس گیا، اس نے کہا کہ یہ کیسی احادیث ہیں جن کو آپ بیان کرتے ہیں جو ہم تک پہنچی ہیں اور آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی روایت کرتے ہیں، ہم نے ان کو کتاب اللہ میں نہیں پڑھا، اور آپ کہتے ہو کہ آپ کا کوئی حوض ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس کا بیان بھی فرمایا ہے اور ہم سے اس کا وعدہ بھی فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33841]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33841، ترقيم محمد عوامة 32338)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33841 in Urdu