مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32391 ترقیم الشثری: -- 33894
٣٣٨٩٤ - حدثنا قراد (ابو) (١) نوح قال: ثنا يونس بن ابي إسحاق عن ابي (بكر) (٢) (بن) (٣) ابي موسى عن ابيه قال: خرج ابو طالب إلى الشام وخرج معه رسول الله ﷺ واشياخ من قريش، فلما اشرفوا على الراهب هبطوا فحلوا رحالهم، فخرج إليهم الراهب، وكانوا قبل ذلك يمرون (٤) فلا يخرج إليهم ولا يلتفت ⦗٤٥٢⦘ (إليهم) (٥) ، (فهم) (٦) يحلون رحالهم فجعل يتخللهم حتى جاء فاخذ بيد رسول الله ﷺ فقال: هذا سيد العالمين، هذا رسول رب العالمين، هذا (يبعثه) (٧) الله رحمة للعالمين، فقال (له) (٨) اشياخ من قريش: ما علمك؟ فقال: إنكم حين اشرفتم من العقبة لم يبق شجر ولا حجر إلا خر ساجدا ولا (يسجدون) (٩) إلا لنبي (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (عن).
(٢) في [جـ، م]: (زكريا).
(٣) في [جـ، ط]: (عن).
(٤) في [هـ]: زيادة (به).
(٥) سقط من: [م]، وفي [هـ]: زيادة (قال).
(٦) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٧) في [أ، ب]: (بعثه).
(٨) سقط من: [أ، ب، م].
(٩) في [س، هـ]: (يسجد).
(١٠) معلول، فيه أوهام، أخرجه الترمذي (٣٦٢٠)، والحاكم ٢/ ٦١٥، والبزار (٣٠٩٦)، وابن حبان في الثقات ١/ ٤٢، والبيهقي في دلائل النبوة ٢/ ٢٤، وأبو نعيم في دلائل النبوة (١٩)، والخطيب في تاريخ بغداد ١٠/ ٢٥٢، وابن عساكر ٣/ ٤، وانظر: تاريخ الإسلام للذهبي ١/ ٥٥ والإصابة ١/ ٣٥٢.
ابوبکر بن ابی موسیٰ راوی ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ ابو طالب شام کی طرف نکلے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ساتھ نکلے اور قریش کے کچھ بزرگ بھی، جب وہ راہب کے قریب پہنچے، تو اپنے کجاوے کھولے، راہب ان کے پاس گیا اور اس سے پہلے وہ اس کے پاس سے گزرتے تو نہ وہ نکل کر ان کے پاس آتا نہ ان کی طرف متوجہ ہوتا، چناچہ وہ اپنے کجاوے کھول رہے تھے اور وہ ان کے درمیان سے ہوتا ہوا آیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ پکڑا اور کہنے لگا کہ یہ جہانوں کا سردار ہے، یہ رب العالمین کا رسول ہے، اس کو اللہ تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجیں گے، قریش کے بزرگوں نے اس سے کہا کہ آپ کو کیسے علم ہے؟ اس نے کہا کہ تم گھاٹی سے جب چڑھے ہو تو کوئی پتھر اور درخت ایسا نہیں تھا جو سجدے میں نہ گرگیا ہو، اور یہ چیزیں نبی کے علاوہ کسی کو سجدہ نہیں کرتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33894]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33894، ترقيم محمد عوامة 32391)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33894 in Urdu