مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32404 ترقیم الشثری: -- 33907
٣٣٩٠٧ - حدثنا الحسن بن موسى قال: ثنا حماد بن سلمة عن فرقد السبخي عن سعيد بن جبير عن ابن عباس [ان امراة جاءت بابن لها إلى النبي ﷺ فقالت: يا رسول الله إن ابني هذا به جنون ياخذه عند غدائنا وعشائنا فيخبث، قال: فمسح رسول الله ﷺ صدره ودعا، فثع ثعة خرج من جوفه مثل الجرو الاسود (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف فرقد، أخرجه أحمد (٢١٣٣)، والدارمي (١٩)، والطبراني (١٢٤٦٠)، وأبو نعيم في دلائل النبوة (٣٩٥)، والبيهقي في الدلائل ٦/ ١٨٧، والحربي في غريب الحديث ٢/ ٧٢٩.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک عورت اپنے بیٹے کو نبی 5 کے پاس لائی، اور اس نے کہا یا رسول اللہ! میرے اس بیٹے کو جنون ہے، اور اس کو دو پہر اور شام کے وقت پر طاری ہوتا ہے، اور یہ بری حرکات کرتا ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سینے پر ہاتھ پھیرا اور دعا فرمائی، اس نے قے کی تو اس کے پیٹ سے سیاہ بڑے چوہے کی شکل کا ایک جاندار نکلا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33907]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33907، ترقيم محمد عوامة 32404)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33907 in Urdu