🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32430 ترقیم الشثری: -- 33933
٣٣٩٣٣ - حدثنا عفان قال: ثنا (سليم) (١) بن حيان قال: ثنا سعيد بن ميناء عن جابر بن عبد الله عن النبي ﷺ قال:"مثلي ومثل الانبياء كمثل رجل بنى دارا فاتمها ⦗٤٧٣⦘ واكملها إلا موضع لبنة، فجعل الناس يدخلونها ويتعجبون منها ويقولون لولا موضع اللبنة"، قال رسول الله ﷺ (٢) :"فانا موضع اللبنة جئت فختمت الانبياء" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (سليمان).
(٢) في [م]: ﵇.
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٥٣٤)، ومسلم (٢٢٨٧).

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی 5 نے فرمایا کہ میری اور انبیاء کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے گھر بنایا ہو اور اس کو مکمل کردیا ہو سوائے ایک اینٹ کی جگہ کے، چناچہ لوگ اس میں داخل ہوں اور اس پر تعجب کریں اور کہیں کہ اگر یہ اینٹ کی جگہ خالی نہ ہوتی تو اچھا ہوتا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں اس اینٹ کی جگہ ہوں، میں آیا اور میں نے انبیاء کو ختم کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33933، ترقيم محمد عوامة 32430)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33933 in Urdu