🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32437 ترقیم الشثری: -- 33940
٣٣٩٤٠ - حدثنا ابو اسامة عن ابن عون عن عمير بن إسحاق قال: لما خرج النبي ﷺ وابو بكر إلى المدينة تبعهما سراقة بن مالك، فلما رآهما قال: هذان فر قريش، لو رددت على قريش فرها، قال: فطف فرسه عليهما، قال: (فساخت) (١) الفرس، قال: فادع الله ان يخرجها ولا اقربكما، قال: فخرجت (فعاد) (٢) حتى فعل ذلك مرتين او ثلاثا قال: ثم قال: هل لك (إلى) (٣) الزاد والحملان، قالا:"لا نريد، ولا حاجة لنا في ذلك اغن عنا نفسك"، قال: كفيتكما (٤)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فتناخت).
(٢) في [أ، هـ]: (فعادت).
(٣) في [هـ]: (إلا).
(٤) مرسل؛ عمير بن إسحاق ليس من الصحابة، وأخرجه ابن سعد ١/ ٢٣٢.

حضرت عمیر بن اسحاق فرماتے ہیں کہ نبی 5 اور حضرت ابوبکر مدینہ کی طرف نکلے تو سراقہ بن مالک نے ان کا تعاقب کیا، جب اس نے ان دونوں کو دیکھا تو کہا کہ یہ قریش کے مفرور ہیں، میں قریش کو ان کے مفرورین پہنچاتا ہوں، چناچہ اس نے اپنے گھوڑے کو ان پر کو دوایا تو اس کے گھوڑے کے پاؤں دھنس گئے، وہ کہنے لگا کہ اللہ سے دعا کیجیے کہ ان کو نکال دے، میں آپ کے قریب نہیں آؤں گا، چناچہ وہ نکل گئے، پھر اس نے ایسا ہی کیا، اور دو یا تین مرتبہ ایسا ہی ہوا، کہنے لگا ھلاک و برباد ہو، پھر کہنے لگا کیا آپ کو توشہ اور سواری کی ضرورت ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہم نہیں چاہتے، اور ہمیں اس کی ضرورت نہیں، ہمیں اپنے آپ سے کافی ہوجائیں، اس نے کہا کہ میں تمہیں کافی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33940، ترقيم محمد عوامة 32437)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33940 in Urdu