مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32439 ترقیم الشثری: -- 33942
٣٣٩٤٢ - حدثنا عيسى بن يونس عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر عن مكحول قال: كان في ترس النبي ﷺ كبش مصور فشق ذلك عليه فاصبح وقد ذهب الله به (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ مكحول تابعي، أخرجه ابن سعد ١/ ٤٨٩.
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ نبی 5 کی ڈھال میں ایک مینڈھے کی تصویر بنی ہوئی تھی، آپ پر وہ شاق ہوئی، چناچہ صبح کو وہ ختم ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33942، ترقيم محمد عوامة 32439)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33942 in Urdu