مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32441 ترقیم الشثری: -- 33944
٣٣٩٤٤ - حدثنا معاوية بن هشام قال: ثنا سفيان عن مختار بن فلفل عن انس بن مالك قال: قال رسول الله ﷺ:"انا اكثر الانبياء تبعا يوم القيامة، وانا اول من يقرع باب الجنة" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٩٦)، وابن حبان (٦٤٨١).
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں قیامت کے دن سب سے زیادہ متبعین والا ہوں گا، اور میں ہی سب سے پہلے جنت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33944، ترقيم محمد عوامة 32441)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33944 in Urdu