🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32445 ترقیم الشثری: -- 33948
٣٣٩٤٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن الشعبي قال: قال رسول الله ﷺ:"من صلى علي صلاة (واحدة) (١) صلى الله عليه (عشر) (٢) صلوات (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [م].
(٢) في [هـ]: (عشرة).
(٣) زياد في [أ، ب]: (وحط عنه عشر سيئات).
(٤) مرسل ضعيف؛ الشعبي تابعي، وعطا اختلط.

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا اللہ اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33948]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33948، ترقيم محمد عوامة 32445)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33948 in Urdu