مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32450 ترقیم الشثری: -- 33953
٣٣٩٥٣ - [حدثنا (هشيم عن) (١) العوام قال: حدثني رجل من بني اسد عن عبد الله بن عمر انه قال: من صلى على النبي ﷺ (٢) (كتبت) (٣) له عشر حسنات وحط عنه عشر سيئات (ورفع له عشر درجات) (٤) ] (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (إبراهيم عن).
(٢) في [م]: ﵇.
(٣) في [أ، ب]: (كتب).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، م].
(٥) ورد هذا الحديث في حاشية [جـ].
(٦) مجهول؛ لإبهام الرجل.
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس نے نبی 5 پر درود بھیجا اس کے لیے دس نیکیاں لکھی جائیں گی اور اس کے دس گناہ معاف کیے جائیں گے، اور اس کے دس درجات بلند کیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33953، ترقيم محمد عوامة 32450)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33953 in Urdu