🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32454 ترقیم الشثری: -- 33957
٣٣٩٥٧ - حدثنا وكيع عن (بدر) (١) بن عثمان قال: سمعت عكرمة قال: الكوثر ما اعطيه رسول الله ﷺ من الخير والنبوة والإسلام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، م]: (يزيد).
بدر بن عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے فرمایا کہ کوثر و ہ بھلائی، نبوت اور اسلام ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33957]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33957، ترقيم محمد عوامة 32454)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33957 in Urdu