مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. من قال: لا تقبل صلاة إلا بطهور
کوئی نماز بغیر وضو کے قبول نہیں ہوتی
ترقیم عوامۃ: 34 ترقیم الشثری: -- 34
٣٤ - حدثنا عبيدة بن حميد عن عبد الملك بن عمير (عن ابي روح) (١) قال: ⦗١٥⦘ صلى رسول الله ﷺ باصحابه، فقرا بسورة الروم، فتردد فيها، فلما انصرف قال:"إنما يلبس علينا صلاتنا قوم يحضرون الصلاة بغير طهور، من شهد الصلاة فليحسن الطهور" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (شبيب بن نعيم ويقال: ابن أبي روح).
(٢) مرسل، أخرجه النسائي ٢/ ١٥٦، وعبد الرزاق (٢٧٢٥) والمزي ١٢/ ٣٧٢ وأحمد (١٥٨٧٢).
حدثنا عبيدة بن حميد ، عن عبد الملك بن عمير ، عن ابي روح ، قال: صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم باصحابه، فقرا بسورة الروم فتردد فيها , فلما انصرف، قال:" إنما يلبس علينا صلاتنا قوم يحضرون الصلاة بغير طهور، من شهد الصلاة فليحسن الطهور".
حضرت ابو روح فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سورة الروم کی تلاوت فرمائی، لیکن آپ اس میں اٹک گئے، جب آپ نے نماز مکمل کر لی تو ارشاد فرمایا کہ ان لوگوں کی وجہ سے ہمیں نماز بھول جاتی ہے جو بغیر وضو کے نماز میں شریک ہو جاتے ہیں جب تم میں سے کسی نے جماعت میں شریک ہونا ہو تو اسے چاہیے کہ اچھی طرح وضو کر لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 34]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34، ترقيم محمد عوامة 34)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34 in Urdu