🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
104. من قال: لا (تفوت) (صلاة) حتى (يدخل) وقت الأخرى وما بينهما وقت
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ایک نماز اس وقت تک قضاء نہیں ہوتی جب تک دوسری نماز کا وقت داخل نہ ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3387 ترقیم الشثری: -- 3402
٣٤٠٢ - حدثنا جرير عن منصور عن منذر قال: سالت (مرة ابا) (١) رزين: متى تفوتني صلاة؟ فقال: (لا تفوتك) (٢) صلاة حتى (يدخل) (٣) وقت الاخرى، ولكن (فيما) (٤) بين ذلك (إفراط) (٥) وإضاعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أبا مرة)، وسقط من: [ك] (مرة).
(٢) في [د، هـ]: (لا تفوتك)، وفي [أ، ب، ك]: (لا يفوتك).
(٣) في [ب]: (يخل).
(٤) في [جـ، ك]: زيادة.
(٥) في [أ]: (فراط).

حدثنا جرير، عن منصور، عن منذر، قال: سالت مرة ابا رزين متى تفوتني صلاة، فقال: " لا تفوتك صلاة حتى يدخل وقت الاخرى ولكن بين ذلك إفراط وإضاعة"
حضرت منذر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے ابو رزین سے سوال کیا کہ میری نماز کب فوت ہوتی ہے؟ فرمایا کہ تمہاری نماز اس وقت تک فوت نہیں ہوتی جب تک دوسری نماز کا وقت داخل نہ ہوجائے، البتہ نماز میں تاخیر کرنا افراط اور نقصان دہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3402]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3402، ترقيم محمد عوامة 3387)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3402 in Urdu