مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. ما ذكر في يحيى بن زكريا ﵇
یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کا ذکر
ترقیم عوامۃ: 32570 ترقیم الشثری: -- 34075
٣٤٠٧٥ - حدثنا ابو خالد عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب عن عبد الله بن عمرو قال: ما من احد إلا وقد اخطا او هم بخطيئة، ليس يحيى بن زكريا ثم قرا: ﴿وسيدا وحصورا﴾، ثم رفع من الارض شيئا ثم قال: ما كان معه إلا مثل هذا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه ابن جرير ٣/ ٢٥٥، والحاكم ٢/ ٤٠٤ (٣٤١١)، وابن عساكر ٦٤/ ١٧٤.
سعید بن مسیب حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ ہر شخص نے یا تو غلطی کی یا غلطی کا ارادہ کیا سوائے یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کے، پھر آپ نے پڑھا { وَسَیِّدًا وَحَصُورًا } پھر زمین سے ایک چیز اٹھائی اور فرمایا کہ ان کے پاس اس سے بڑھ کر کچھ نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34075، ترقيم محمد عوامة 32570)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34075 in Urdu