مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. ما ذكر في يوسف ﵇
سیدنا یوسف علیہ السلام کے بارے میں روایات
ترقیم عوامۃ: 32582 ترقیم الشثری: -- 34087
٣٤٠٨٧ - حدثنا ابن نمير عن عبيد الله بن عمر عن سعيد بن ابي سعيد (١) عن ابي هريرة قال: سئل رسول الله ﷺ من اكرم الناس؟ قال:"اتقاهم لله"، (قالوا) (٢) : ليس عن هذا نسالك؟ قال:"فاكرم الناس (يوسف نبي الله) (٣) ، ابن نبي الله، ابن نبي الله، ابن خليل الله صلوات الله عليهم" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن أبيه).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (قال).
(٣) تقديم وتأخير في [جـ]: (نبي اللَّه يوسف).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٣٧٤)، ومسلم (٢٣٧٨).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ سب سے زیادہ کریم کون ہے؟ فرمایا جو سب سے زیادہ متقی ہو، اس نے کہا کہ ہم آپ سے یہ نہیں پوچھ رہے تو آپ نے فرمایا کہ پھر سب سے کریم اللہ کے نبی یوسف علیہ السلام ہیں جو اللہ کے نبی کے بیٹے اور ان کے والد اللہ کے نبی کے بیٹے اور ان کے والد اللہ کے خلیل کے بیٹے ہیں۔ علیھم السلام۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34087]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34087، ترقيم محمد عوامة 32582)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34087 in Urdu