🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. ما ذكر في أبي بكر الصديق ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو بکررضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32601 ترقیم الشثری: -- 34106
٣٤١٠٦ - حدثنا ابو معاوية عن عبد العزيز بن سياه عن حبيب بن ابي ثابت في قوله: ﴿فانزل الله سكينته﴾ [التوبة: ٤٠] ، قال: على ابي بكر قال: (فاما) (١) النبي ﷺ فقد كانت السكينة عليه قبل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (أمّا).
حضرت عبد العزیز بن سیاہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حبیب بن ابی ثابت رحمہ اللہ نے اللہ رب العزت کے اس قول { فَأَنْزَلَ اللَّہُ سَکِینَتَہُ عَلَیْہِ } ترجمہ: پس اللہ نے اس پر اپنی سکینہ نازل فرمائی۔ کے بارے میں فرمایا: کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ مراد ہیں۔ فرمایا: باقی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر تو سکینہ و رحمت اس سے قبل تھی ہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34106، ترقيم محمد عوامة 32601)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34106 in Urdu