مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. ما ذكر في أبي بكر الصديق ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو بکررضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32603 ترقیم الشثری: -- 34108
٣٤١٠٨ - حدثنا ابن عيينة عن مطرف عن عامر ان عمر قال: لا اسمع باحد فضلني على ابي بكر إلا جلدته اربعين (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الشعبي لم يسمع من عمر.
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: میں کسی کو بھی یوں نہ سنوں کہ اس نے مجھے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ پر فضیلت دی ہے ورنہ میں اسے چالیس (40) کوڑے ماروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34108]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34108، ترقيم محمد عوامة 32603)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34108 in Urdu