مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. ما ذكر في أبي بكر الصديق ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو بکررضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32628 ترقیم الشثری: -- 34133
٣٤١٣٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن (ابن) (١) إسحاق عن الزهري عن (حميد) (٢) بن عبد الرحمن عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لكل اهل عمل باب من ابواب الجنة يدعون منه بذاك العمل، فلاهل الصيام باب يقال له: الريان"، فقال ابو بكر: يا رسول الله، فهل من احد يدعى من تلك الابواب كلها؟ قال:"نعم، وإني ارجو ان تكون منهم يا ابا بكر" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أبي).
(٢) في [أ]: (جيد).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، وأخرجه البخاري (١٨٩٧)، ومسلم (١٠٢٧).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر عمل والے کے لیے جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے۔ اور وہ اس عمل کی وجہ سے اس دروازے سے پکارے جائیں گے۔ پس روزہ دار کے لیے بھی ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں۔ تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا کوئی شخص ایسا ہوگا جو ان سب دروازوں سے پکارا جائے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! اور یقینا مجھے امید ہے کہ اے ابوبکر تم ان میں سے ہو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34133]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34133، ترقيم محمد عوامة 32628)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34133 in Urdu