مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
105. في الرجل يصلي (بعض) صلاته لغير القبلة، من قال: (يعتد بها)
ایک آدمی قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کر کے نماز پڑھ لے اور اسے بعد میں علم ہو تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 3402 ترقیم الشثری: -- 3418
٣٤١٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن القعقاع بن يزيد قال: صليت (وانا اعمى) (١) لغير القبلة فسالت إبراهيم فقال: يجزئك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (أنا وعمي)، وفي [أ]: (أنا وأعمى)، وانظر: الجرح والتعديل ٧/ ١٣٧، وتاريخ الإسلام ٨/ ٥١٩.
حدثنا وكيع، قال: حدثنا سفيان، عن القعقاع بن يزيد، قال: صليت انا وعمي لغير القبلة فسالت إبراهيم، فقال:" يجزئك"
حضرت قعقاع بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے اور ایک نابینا نے قبلے سے ہٹ کر کسی اور طرف نماز پڑھی، تو میں نے حضرت ابراہیم سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تمہاری نماز ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3418، ترقيم محمد عوامة 3402)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3418 in Urdu