🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32736 ترقیم الشثری: -- 34244
٣٤٢٤٤ - [حدثنا شريك عن حنش بن الحارث عن (رياح) (١) بن الحارث قال: بينا علي جالسا في الرحبة إذ جاء رجل عليه اثر السفر، فقال: السلام عليك يا مولاي، فقال: من هذا؟ فقالوا: هذا ابو ايوب الانصاري، فقال: إني سمعت رسول الله ﷺ يقول:"من كنت مولاه فعلي مولاه"] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (رباح).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب]، وتقديم وتأخير في هذين الخبرين.
(٣) حسن؛ شريك صدوق، أخرجه أحمد (٢٣٥٦٣)، وابن أبي عاصم في السنة (١٣٥٥)، والطبراني (٤٠٥٢).

حضرت ریاح بن حارث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس درمیان کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کشادہ جگہ میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک آدمی آیا جس پر سفر کے نشانات واضح تھے۔ اس نے کہا: اے میرے دوست تجھ پر سلامتی ہو۔ آپ نے پوچھا: یہ کون شخص ہے؟ تو لوگوں نے کہا: یہ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ ہیں، پھر انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا: میں جس کا دوست ہوں پس علی رضی اللہ عنہ بھی اس کا دوست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34244، ترقيم محمد عوامة 32736)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34244 in Urdu