مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
ترقیم عوامۃ: 32792 ترقیم الشثری: -- 34301
٣٤٣٠١ - حدثنا خلف بن خليفة عن حجاج بن دينار عن معاوية بن قرة قال: عنت انا والحسن جالسين نتحدث إذ ذكر الحسن عليا فقال: اراهم السبيل، واقام لهم الدين (إذ) (١) اعوج (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (إذا).
(٢) حسن؛ خلف بن خليفة صدوق.
حضرت معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت حسن رحمہ اللہ بیٹھے ہوئے باتیں کر رہے تھے کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر فرمایا: اور فرمایا: آپ رضی اللہ عنہ لوگوں میں سب سے زیادہ سیدھے راستے والے اور لوگوں کے دین کو سیدھا فرمانے والے تھے جب اس میں ٹیڑھ پن پیدا ہوجاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34301]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34301، ترقيم محمد عوامة 32792)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34301 in Urdu