مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
ترقیم عوامۃ: 32794 ترقیم الشثری: -- 34303
٣٤٣٠٣ - حدثنا الفضل بن دكين عن شريك عن ابي إسحاق قال: قالت فاطمة: يا رسول الله زوجتني حمش الساقين عظيم البطن اعمش العين، قال:"زوجتك اقدم امتي سلما، واعظمهم حلما، واكثرهم علما" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، أبو إسحاق تابعي، أخرجه ابن أبي عاصم في الآحاد (١٦٩)، وعبد الرزاق (٩٧٨٣)، والطبراني (١٥٦)، وقد ورد من حديث أبي إسحاق عن أنس، أخرجه الخطيب في الموضح ٢/ ١٤٨، وقد ورد من حديث أبي إسحاق عن الحارث عن علي وهذا إسناد ضعيف، أخرجه ابن عساكر ٧٠/ ١١٣.
حضرت ابو اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اے اللہ کے رسول 5! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا نکاح ایسے شخص سے کردیا جو کمزور پنڈلیوں والا، بڑے پیٹ والا اور کمزور نگاہ کا حامل ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے تمہارا نکاح ایسے شخص سے کیا ہے جو میری امت میں سب سے زیادہ صلح کو مقدم رکھنے والا اور سب سے عظیم بردبار اور سب سے زیادہ علم والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34303، ترقيم محمد عوامة 32794)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34303 in Urdu