🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32796 ترقیم الشثری: -- 34305
٣٤٣٠٥ - حدثنا وكيع عن شعبة عن ابي التياح عن ابي السوار العدوي قال: قال علي: ليحبني قوم حتى يدخلوا (النار) (١) في حبي، وليبغضني (قوم) (٢) حتى يدخلوا النار في بغضي (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الجنة).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، م].
(٣) صحيح؛ أخرجه ابن أبي عاصم في السنة (٩٨٤).

حضرت ابو السوّار العدوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ضرور بالضرور مجھ سے کچھ لوگ اتنی محبت کریں گے یہاں تک کہ وہ لوگ میری محبت کی وجہ سے جہنم میں جائیں گے اور ضرور بالضرور کچھ لوگ مجھ سے بغض رکھیں گے یہاں تک کہ وہ لوگ مجھ سے بغض کی وجہ سے جہنم میں جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34305، ترقيم محمد عوامة 32796)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34305 in Urdu