🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. فضائل علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32799 ترقیم الشثری: -- 34308
٣٤٣٠٨ - حدثنا وكيع عن نعيم بن (حكيم) (١) عن ابي مريم قال: سمعت عليا يقول: (يهلك) (٢) في رجلان: مفرط في حبي، ومفرط في بغضي (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (حكم).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) حسن؛ نعيم بن حكيم صدوق، أخرجه اللالكائي (٢٦٨٠).

حضرت ابو مریم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میرے بارے میں دو شخص ہلاکت میں پڑیں گے۔ ایک وہ شخص جو میری محبت میں حد سے بڑھے گا۔ اور دوسرا وہ شخص جو مجھ سے بغض کرنے میں حد سے بڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34308، ترقيم محمد عوامة 32799)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34308 in Urdu