مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
108. من قال: انتظر إذا ركعت، (أو) سمعت وقع (نعل) أو حس أحد
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم حالت رکوع میں ہو اور کسی کی جوتی کی آواز یا کسی کے آنے کی آواز سنو تو انتظار کراو
ترقیم عوامۃ: 3417 ترقیم الشثری: -- 3433
٣٤٣٣ - حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن ابي مجلز قال: إذا جاء احدكم والإمام راكع فليسرع المشي فإنا ننتظره.
حدثنا وكيع، عن عمران بن حدير، عن ابي مجلز، قال: " إذا جاء احدكم والإمام راكع فليسرع المشي فإنا ننتظره"
حضرت ابومجلز فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی آئے اور امام حالت رکوع میں ہو، تو وہ جلدی سے جماعت میں شریک ہو کیونکہ ہم اس کا انتظار کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3433]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3433، ترقيم محمد عوامة 3417)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3433 in Urdu