مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. ما حفظت في طلحة بن عبيد الله ﵁
ان روایات کا بیان جو مجھے سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں یاد ہیں
ترقیم عوامۃ: 32822 ترقیم الشثری: -- 34331
٣٤٣٣١ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن طلحة بن يحيى عن عمه عيسى بن طلحة ان اعرابيا اتى رسول الله ﷺ (فساله) (١) عن الذين قضوا نحبهم؟ فاعرض عنه، ثم ساله فاعرض عنه، قال: ودخل طلحة بن عبيد الله من باب المسجد عليه ثوبان اخضران، فقال:"هذا من الذين قضوا نحبهم" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يسأله).
(٢) مرسل؛ عيسى بن طلحة تابعي.
حضرت عیسیٰ بن طلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے ان لوگوں کے متعلق دریافت کیا جنہوں نے اپنی ذمہ داری پوری کردی؟ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے اعراض فرمایا: اس نے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر اس سے اعراض فرمایا: راوی کہتے ہیں۔ اتنے میں حضرت طلحہ بن عبید اللہ مسجد کے دروازے سے داخل ہوئے اس حال میں کہ ان پر دو سبز چادریں تھیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی ذمہ داری پوری کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34331، ترقيم محمد عوامة 32822)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34331 in Urdu