🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. ما ذكر في جعفر بن أبي طالب ﵁
سیدنا حمزہ بن عبد المطلب اسد اللہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32863 ترقیم الشثری: -- 34373
٣٤٣٧٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن إسماعيل بن ابي خالد عن ابي إسحاق قال: اخبرنا ابو ميسرة انه لما اتى النبي ﷺ قتل جعفر وزيد وعبد الله بن رواحة ذكر امرهم فقال:"اللهم اغفر لزيد ثلاثا، اللهم اغفر لجعفر ولعبد الله بن رواحة" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ أبو ميسرة تابعي، أخرجه أحمد في فضائل الصحابة (١٥٣١)، وابن سعد ٣/ ٤٦، وابن عساكر ١٩/ ٣٦٩.
حضرت ابو میسرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت جعفر رضی اللہ عنہ، حضرت زید اور حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کے شہید ہونے کی خبر ملی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا ذکر فرمایا: پھر یوں دعا فرمائی۔ اے اللہ! زید کی مغفرت فرما۔ تین مرتبہ فرمایا: اے اللہ! جعفر کی مغفرت فرما اور عبد اللہ بن رواحہ کی بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34373، ترقيم محمد عوامة 32863)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34373 in Urdu