🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. ما ذكر في جعفر بن أبي طالب ﵁
سیدنا حمزہ بن عبد المطلب اسد اللہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32869 ترقیم الشثری: -- 34379
٣٤٣٧٩ - حدثنا عبد الرحيم عن زكريا عن عامر ان جعفر بن ابي طالب قتل يوم مؤته بالبلقاء، فقال رسول الله ﷺ:"اللهم اخلف جعفرا في اهله بافضل ما خلفت عبدا من عبادك الصالحين" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عامر الشعبي تابعي.
حضرت عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غزوہ موتہ کے دن بلقاء مقام پر حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کو قتل کردیا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی: اے اللہ! تو جعفر کے اہل خانہ میں اس شخص کو جانشین بنا جس کو تو نے اپنے نیک بندوں میں سے جانشین بنایا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34379، ترقيم محمد عوامة 32869)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34379 in Urdu