🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. ما ذكر في ابن عباس ﵄
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں بیان کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32886 ترقیم الشثری: -- 34396
٣٤٣٩٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان (عن زكريا) (١) عن عامر قال: دخل العباس على النبي ﷺ فلم ير عنده احدا فقال له ابنه: لقد رايت عنده رجلا، فقال العباس: يا رسول الله، زعم ابن عمك انه راى عندك رجلا، فقال عبد الله (٢) : نعم والذي انزل عليك الكتاب، قال:"ذاك جبريل" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ب]: زيادة (فقال عبد اللَّه)، وفي [أ]: زيادة (قال).
(٣) مرسل؛ عامر الشعبي تابعي، وأخرجه متصلًا من حديث ابن عباس أحمد (٢٦٧٩)، وابنه (٢٨٤٨)، والطيالسي (٢٧١٨)، وعبد بن حميد (٧١١)، ويعقوب في المعرفة ١/ ٥٢١، والطبراني (١٠٥٨٤)، والبيهقي في دلائل النبوة ٧/ ٧٥.

حضرت عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے تو انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کسی بھی شخص کو نہیں دیکھا حالانکہ ان کے بیٹے نے ان سے کہا تھا کہ تحقیق میں نے آپ رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی کو دیکھا۔ اس پر حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے اللہ کے رسول 5! آپ کا چچا زاد بھائی کہتا ہے کہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کسی آدمی کو دیکھا ہے۔ تو حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرمانے لگے۔ جی ہاں! قسم ہے اس ذات کی جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کتاب اتاری۔ وہ جبرائیل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34396]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34396، ترقيم محمد عوامة 32886)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34396 in Urdu