🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. ما ذكر في عبد الله بن مسعود ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عبد اللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں نقل کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32893 ترقیم الشثری: -- 34403
٣٤٤٠٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن الحارث عن علي قال: قال رسول الله ﷺ:"لو كنت مستخلفا (عن) (١) غير مشورة لاستخلفت ابن ام عبد" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (من).
(٢) ضعيف؛ لضعف الحارث، أخرجه أحمد (٧٣٩)، وابن ماجه (١٣٧)، والترمذي (٣٨٠٩)، والبزار (٨٣٨)، وابن سعد ٣/ ١٥٤، والخطيب في تاريخ بغداد ١/ ١٤٨، والحاكم ٨/ ٣١٣.

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر میں کسی کو بغیر مشورے کے خلیفہ بناتا تو ابن ام عبد رضی اللہ عنہ کو بناتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34403، ترقيم محمد عوامة 32893)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34403 in Urdu