مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. ما ذكر في عبد الله بن مسعود ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عبد اللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32895 ترقیم الشثری: -- 34405
٣٤٤٠٥ - حدثنا محمد بن ابي عبيدة قال: ثنا ابي عن الاعمش عن العلاء بن بدر عن تميم بن حذلم قال: قد جالست اصحاب محمد ﷺ (١) وابا بكر وعمر فما رايت (واحدا) (٢) ازهد في (الدنيا) (٣) ولا ارغب في الآخرة، ولا احب إلي ان اكون في مسلاخه يوم القيامة منك يا عبد الله بن مسعود (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [م].
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) في [أ]: (الدنى).
(٤) صحيح.
حضرت تمیم بن حذلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے بہت سے اصحاب محمد رضی اللہ عنہ م کی مجلسیں اختیار کی ہیں۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی، پس میں نے کسی ایک کو بھی ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے زیادہ دنیا سے اعراض کرنے والا اور آخرت میں رغبت رکھنے والا نہیں دیکھا۔ اے عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نہ ہی مجھے پسند ہے کہ میں قیامت کے دن آپ رضی اللہ عنہ کو چھوڑ کر ان کے ساتھ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34405]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34405، ترقيم محمد عوامة 32895)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34405 in Urdu