🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. ما ذكر في عبد الله بن مسعود ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عبد اللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں نقل کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32897 ترقیم الشثری: -- 34407
٣٤٤٠٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن مغيرة عن ام موسى (قالت) (١) : سمعت عليا يقول: امر رسول الله ﷺ ابن مسعود ان يصعد شجرة فياتيه بشيء منها، فنظر اصحابه إلى حموشة ساقيه فضحكوا منها، فقال النبي ﷺ:"ما يضحككم؟ لرجل عبد الله في الميزان اثقل من احد" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قال).
(٢) مجهول؛ لجهالة أم موسى، أخرجه أحمد (٩٢٠)، والبخاري في الأدب (٢٣٧)، وابن سعد ٣/ ١٥٥، وأبو يعلى (٥٣٩)، والطبراني (٨٥١٦)، ويعقوب بن سفيان ٢/ ٥٤٦.

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ وہ درخت پر چڑھیں اور کچھ پھل لے کر آئیں۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہ م ان کی پتلی پنڈلیوں کو دیکھ کر ہنسنے لگے۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم کیوں ہنستے ہو؟ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی ایک ٹانگ ترازو میں احد پہاڑ سے بھی زیادہ بھاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34407، ترقيم محمد عوامة 32897)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34407 in Urdu