🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32909 ترقیم الشثری: -- 34419
٣٤٤١٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابي إسحاق عن هانئ بن هانئ عن علي قال: كنا جلوسا عند النبي ﷺ فجاء عمار يستاذن فقال:"ائذنوا له (مرحبا) (١) بالطيب المطيب" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [م].
(٢) مجهول؛ لجهالة هانئ بن هانئ، أخرجه أحمد (٧٧٩)، والترمذي (٣٧٩٨)، وابن ماجه (١٤٦)، وابن حبان (٧٠٧٥)، وأبو يعلى (٤٩٢)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ١٤٠، والبخاري في الأدب المفرد (١٠٣١)، والطيالسي (١١٧)، والحاكم ٣/ ٣٨٨، والبزار (٧٣٩).

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے آنے کے لیے اجازت طلب کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان کو اجازت دو، خوش آمدید پاکیزہ فطرت شخص کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34419، ترقيم محمد عوامة 32909)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34419 in Urdu