🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. ما جاء في أبي ذر الغفاري ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کے بارے میں آئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32934 ترقیم الشثری: -- 34443
٣٤٤٤٣ - حدثنا يزيد قال: اخبرنا محمد بن عمرو عن عراك بن مالك قال: قال ابو ذر: إني لاقربكم من رسول الله ﷺ (١) مجلسا يوم القيامة، قال رسول الله ﷺ:" (٢) من خرج من (الدنيا) (٣) كهيئة ما تركته فيها"، وإنه والله ما منكم من احد إلا قد (تشبت) (٤) منها بشيء غيري (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [م].
(٢) في مصادر التخريج زيادة: (إن أقربكم مني مجلسًا يوم القيامة).
(٣) في [أ، ب]: (الدني).
(٤) في [م]: (تشبث)، وفي [أ، ب]: (نشب).
(٥) منقطع؛ عراك لم يرو عن أبي ذر، أخرجه أحمد (٢١٤٩٦)، وفي الزهد ص ١٤٧، وابن سعد ٤/ ٢٢٩، وهناد في الزهد (٥٥٤)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ١٦١، والطبراني (١٦٢٧)، والبيهقي في دلائل النبوة ٧/ ٣٠٨.

حضرت عراک بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: یقینا میں تم سب میں قیامت کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیادہ قریب ہوں گا مجلس کے اعتبار سے۔ اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک تم میں سے سب سے زیادہ میرے قریب قیامت کے دن وہ شخص ہوگا جو دنیا سے ایسے نکلے جیسا کہ میں نے اس کو اس دنیا میں چھوڑ اتھا۔ اور یقینا اللہ کی قسم! تم میں سے کوئی شخص بھی نہیں ہے میرے سوا مگر یہ کہ وہ کچھ نہ کچھ دنیا سے چمٹ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34443، ترقيم محمد عوامة 32934)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34443 in Urdu