مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. ما ذكر في سلمان من الفضل ﵁
ان روایات کا بیان جن میں سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کی فضیلت ذکر کی گئی ہے
ترقیم عوامۃ: 32994 ترقیم الشثری: -- 34503
٣٤٥٠٣ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن ابي صالح قال: لما بلغ النبي ﷺ قول سلمان لابي الدرداء: إن لاهلك عليك حقا ولبصرك عليك حقا، قال: فقال:"ثكلت سلمان امه، لقد اتسع في العلم" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ أبو صالح تابعي، أخرجه وكيع في نسخته (٣٨)، وابن عساكر ٢١/ ٤١٧، وابن سعد ٤/ ٨٤.
حضرت ابو صالح رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وہ بات پہنچی جو حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے کہی تھی۔ کہ یقینا تیرے گھر والوں کا بھی تجھ پر حق ہے۔ اور تیر ی آنکھ کا بھی تجھ پر حق ہے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سلمان کو اس کی ماں گم پائے۔ تحقیق اس کا علم بہت وسیع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34503]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34503، ترقيم محمد عوامة 32994)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34503 in Urdu