مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. ما ذكر في سلمان من الفضل ﵁
ان روایات کا بیان جن میں سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کی فضیلت ذکر کی گئی ہے
ترقیم عوامۃ: 32996 ترقیم الشثری: -- 34505
٣٤٥٠٥ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن ابي البختري قال: قالوا لعلي: اخبرنا عن سلمان، قال: ادرك العلم الاول والعلم الآخر بحر ⦗١٤٣⦘ لا (ينزح) (١) قعره، هو منا اهل البيت (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (يترفع).
(٢) منقطع، أبو البختري لا يروي عن علي.
حضرت ابو البختری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا: آپ رضی اللہ عنہ ہمیں حضرت سلمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں بتلائیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: انہوں نے پہلے لوگوں اور بعد کے لوگوں کا علم پایا۔ ایسے سمندر تھے کہ جس کی گہرائی کو نہیں خالی کیا جاسکتا۔ وہ ہمارے گھر والوں میں سے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34505]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34505، ترقيم محمد عوامة 32996)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34505 in Urdu