مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. (أويس القرني ﵁
سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 33010 ترقیم الشثری: -- 34520
٣٤٥٢٠ - حدثنا ابو اسامة قال: ثنا سليمان بن المغيرة عن الجريري عن ابي نضرة عن (اسير) (١) بن جابر عن عمر عن النبي ﷺ انه قال:"سيقدم عليكم رجل يقال له: اويس، كان به بياض فدعا الله (له) (٢) ، فاذهبه الله، فمن لقيه منكم فمروه فليستغفر له"، قال: فلقيه عمر فقال: استغفر لي، فاستغفر له (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (أسيد).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٥٤٢)، وأحمد (٢٦٦).
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عنقریب تمہارے پاس ایک شخص آئے گا جس کا نام اویس ہوگا۔ اس کے چہرے پر ایک سفید نشان ہوگا۔ پس وہ اللہ سے دعا کرے گا تو اللہ اس کو ختم فرما دیں گے۔ تم میں سے جو شخص بھی اس سے ملے تو وہ اس کو اپنے لیے استغفار کرنے کا حکم دے۔ راوی کہتے ہیں: حضرت عمر رضی اللہ عنہان سے ملے اور فرمایا: میرے لیے استغفار کرو۔ تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان کے لیے استغفار فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34520]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34520، ترقيم محمد عوامة 33010)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34520 in Urdu