🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. ما جاء في أهل بدر من الفضل
ان روایات کا بیان جو اہل بدر کی فضیلت کے بارے میں آئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33014 ترقیم الشثری: -- 34524
٣٤٥٢٤ - حدثنا شبابة بن سوار عن ليث بن سعد عن ابي الزبير (عن جابر) (١) ان عبد حاطب بن ابي بلتعة اتى رسول الله ﷺ ليشتكي حاطبا فقال: يا رسول الله ليدخلن حاطب النار، فقال رسول الله ﷺ:"كذبت، لا يدخلها إنه قد شهد بدرا والحديبية" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢١٩٥)، وأحمد (١٤٧٧١).

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کا غلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا تاکہ وہ حضرت حاطب رضی اللہ عنہ کی شکایت کرے اور کہنے لگا: اے اللہ کے رسول 5! حاطب ضرور بالضرور جہنم میں داخل ہوں گے۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تو نے جھوٹ کہا وہ جہنم میں نہیں داخل ہوں گے، اس لیے کہ وہ غزوہ بدر اور حدیبیہ میں حاضر ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34524]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34524، ترقيم محمد عوامة 33014)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34524 in Urdu