🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في فضل الأنصار
انصار کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33023 ترقیم الشثری: -- 34533
٣٤٥٣٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا يحيى بن (سعيد) (١) ان سعد بن إبراهيم اخبره عن الحكم بن ميناء عن يزيد بن (جارية) (٢) انه كان جالسا في نفر من ⦗١٥٣⦘ الانصار فمر عليهم معاوية فسالهم عن حديثهم، فقالوا: كنا في حديث من حديث الانصار فقال معاوية: افلا ازيدكم حديثا سمعته من رسول الله ﷺ؟ قالوا: بلى يا امير المؤمنين، قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"من احب الانصار احبه الله، ومن ابغض الانصار ابغضه الله" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (سويد).
(٢) في [أ، ب، م]: (حارثة).
(٣) صحيح؛ لجهالة سعد بن المنذر، يزيد بن جارية ثقة، أخرجه أحمد (١٦٨٧١)، والنسائي في الكبرى (٨٣٣٢)، والبخاري في التاريخ ٣/ ٣٨٩، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٧٠٨)، وأبو يعلى (٧٣٦٨)، والطبراني ١٩/ (٧١٨).

حضرت حکم بن مینائ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت یزید بن جاریہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ میں انصار کے ایک گروہ میں بیٹھا ہوا تھا کہ ہم پر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا گزر ہوا تو انہوں نے لوگوں سے ان کی گفتگو کے متعلق پوچھا؟ لوگوں نے عرض کیا: کہ ہم لوگ انصار کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے۔ اس پر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کیا میں بھی تمہیں ایسی حدیث نہ سناؤں جو میں نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا؟ لوگوں نے کہا: اے امیر المؤمنین: کیوں نہیں! ضرور! آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جو شخص انصار سے محبت کرے گا تو اللہ بھی اس سے محبت کریں گے۔ اور جو شخص انصار سے بغض رکھے گا تو اللہ بھی اس سے بغض رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34533]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34533، ترقيم محمد عوامة 33023)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34533 in Urdu