مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. في فضل الأنصار
انصار کی فضیلت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 33035 ترقیم الشثری: -- 34546
٣٤٥٤٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا شعبة عن قتادة عن انس عن اسيد ابن حضير ان رسول الله ﷺ قال للانصار:"إنكم سترون بعدي اثرة"، قالوا: فما تامرنا؟ قال:" (تصبرون) (١) حتى تلقوني على الحوض" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تصبروا).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٧٠٥٧)، ومسلم (١٨٤٥).
حضرت اسید بن حضیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار سے فرمایا: عنقریب میرے بعد تم پاؤ گے کہ دوسروں کو تم پر ترجیح دی جائے گی۔ انہوں نے عرض کیا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں کس بات کا حکم دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم صبر کو اختیار کرنا یہاں تک کہ مجھے حوض کوثر پر آملو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34546]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34546، ترقيم محمد عوامة 33035)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34546 in Urdu