🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في فضل الأنصار
انصار کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33041 ترقیم الشثری: -- 34552
٣٤٥٥٢ - حدثنا ابو اسامة قال: ثنا سليمان بن المغيرة قال: ثنا ثابت البناني عن (عبد الله) (١) بن رباح قال: وفدنا وفودا لمعاوية وفينا ابو هريرة وذلك في رمضان فقال: الا اعلمكم بحديمث من حديثكم يا معشر الانصار، قال: قال رسول الله ﷺ:"يا معشر الانصار"، قالوا: لبيك يا رسول الله، قال:"قلتم اما الرجل فادركته رغبة في قريته ورافة بعشيرته"، (قالوا) (٢) : قد قلنا ذاك يا رسول الله، قال:"فما اسمي إذن"، قال:"كلا إني عبد الله ورسوله هاجرت إليكم المحيا محياكم، والممات مماتكم"، قال: فاقبلوا إليه يبكون ويقولون: والله يا رسول الله ما قلنا الذي قلنا إلا الضن بالله ورسوله، قال:" (فكان) (٣) الله ورسوله يصدقانكم ويعذرانكم" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عبد الرحمن).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (قال).
(٣) في [هـ]: (فإن).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٧٨٠)، وأحمد (١٠٩٦١).

حضرت عبد اللہ بن رباح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ وفد کی صورت میں آئے، اس حال میں کہ ہم میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بھی موجود تھے۔ اور یہ رمضان کا مہینہ تھا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے گروہ انصار! کیا میں تمہیں تمہارے متعلق ایک حدیث نہ سناؤں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے گروہ انصار! لوگوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! ہم حاضر ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ کہتے ہو: ایک آدمی کو اپنے علاقہ میں رغبت ہوگئی اور اس کو اپنے قبیلہ سے محبت ہے! ہم نے یہ کہا ہے! اے اللہ کے رسول 5! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تب تو یہ میر انام نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہرگز نہیں۔ بیشک میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں۔ میں نے تمہاری طرف ہجرت کی۔ جینا تمہارے ساتھ ہے اور مرنا بھی تمہارے ساتھ۔ راوی کہتے ہیں سب صحابہ رونے لگے اور کہنے لگے: اے اللہ کے رسول 5! ہم نے یہ بات جو کہی صرف اس مقصد سے کہ اللہ اور ا س کے رسول 5 کا قرب مقصود تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ اور اس کا رسول 5 دونوں تمہاری تصدیق کرتے ہیں اور تمہارا عذر قبول کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34552]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34552، ترقيم محمد عوامة 33041)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34552 in Urdu