🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في فضل الأنصار
انصار کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33044 ترقیم الشثری: -- 34555
٣٤٥٥٥ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا ابن الغسيل قال: ثنا عكرمة عن ابن عباس قال: جلس رسول الله ﷺ يوما على المنبر عليه ملحفة متوشحا بها (عاصبا) (١) راسه بعصابة دسماء، قال: فحمد الله واثنى عليه ثم قال:" (يا) (٢) ايها الناس تكثرون، و (يقل) (٣) الانصار حتى (يكونوا) (٤) كالملح في الطعام، فمن ولي من امرهم شيئا فليقبل من محسنهم وليتجاوز عن مسيئهم" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، م]: (عاصب).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) في [أ، ب]: (تقل).
(٤) في [م]: (تكونوا).
(٥) حسن؛ أخرجه البخاري (٩٢٧)، وأحمد (٢٦٢٩).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر بیٹھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چادر کو احرام کی سی حالت میں لیا ہوا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر پر کالی پٹی باندھی ہوئی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی حمد و ثنا بیان کی پھر ارشاد فرمایا: اے لوگو! تم لوگ زیادہ ہو اور انصار تھوڑے ہیں۔ یہاں تک کہ یہ کھانے میں نمک کی مقدار کے برابر ہوجائیں گے۔ پس جس شخص کو ان سے کوئی واسطہ پڑے تو اس کو چاہیئے کہ وہ ان کی نیکیوں کو قبول کرے اور ان کی برائیوں سے درگزر کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34555]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34555، ترقيم محمد عوامة 33044)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34555 in Urdu