🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. ما ذكر في فضل قريش
ان روایات کا بیان جو قریش کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33048 ترقیم الشثری: -- 34559
٣٤٥٥٩ - حدثنا عبد الله بن إدريس قال: ثنا هاشم بن هاشم عن ابي جعفر قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تقدموا قريشا فتضلوا، ولا تاخروا عنها فتضلوا، خيار قريش خيار الناس، وشرار قريش شرار الناس، والذي نفس محمد بيده لولا ان تبطر قريش لاخبرتها (ما) (١) لخيارها عند الله، او ما لها عند الله" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بما).
(٢) مرسل، أبو جعفر تابعي، وقد أخرجه أبو نعيم في الحلية ٩/ ٦٤ من حديث أبي جعفر عن جده عن علي.

حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم قریش سے آگے مت بڑھو ورنہ گمراہ ہو جاؤ گے اور قریش سے پیچھے مت رہو ورنہ گمراہ ہو جاؤ گے۔ قریش کے بہترین لوگ تمام لوگوں میں بہترین ہیں، اور قریش کے بدترین لوگ تمام لوگوں میں بدترین لوگ ہیں۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں محمد 5 کی جان ہے اگر قریش آپے سے باہر نہ ہوجاتے تو میں ان کو بتلاتا کہ وہ اللہ کے نزدیک سب سے بہترین ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34559، ترقيم محمد عوامة 33048)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34559 in Urdu